Author Topic: سکولوں میں ڈینگی کیخلافاقدامات نہ کرنے پر انتباہ  (Read 271 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں میں ڈینگی کیخلافاقدامات نہ کرنے پر انتباہ
ملتان : سکولوں میں ڈینگی تدارک کے لئےاقدامات نہ کرنے پر وارننگ جاری، روزانہ 30 سرگرمیوں کی رپورٹ کرنے کی ہدایت، محکمہ سکولز نے مختلف سکولوں میں ڈینگی تدارک کے لئےاقدامات نہ کا سخت نوٹس لیا ہے اور تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکولوں کے سربراہوں کو وارننگ جاری کریں ڈینگی تدارک کے لئے کی جانے والی سرگرمیوں کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ بھیجوائیں۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 04اکتوبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"