PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 11, 2020, 02:49:08 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی اور یوایم ٹی میں مفاہمت کی یادداشت
Post by: sb on November 11, 2020, 02:49:08 PM

پنجاب یونیورسٹی اور یوایم ٹی میں مفاہمت کی یادداشت
 لاہور : پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے مابین دو مختلف تعلیمی شعبوں میں تعاون کے معاہدے کی ....

باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کی تقریب وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آفس کے کمیٹی روم میں ہوئی۔اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد، ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم ودیگر اور اساتذہ کرام نے شرکت کی ۔ معاہدے میں طے پایہ کہ دونوں یونیورسٹیاں اساتذہ اور طلباء کا تبادلہ، مشترکہ طور پر کانفرنسز، سیمیناراورورکشاپ منعقد کرائیں گی اس کے علاوہ تحقیقاتی منصوبوں میں بھی مشترکہ طور پر کام کریں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11 نومبر 2020 کو شائع ہوئی