Author Topic: جامعہ گجرات :ایم اے ؍ ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے نتائج  (Read 238 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ گجرات :ایم اے ؍ ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے نتائج
 گجرات: کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات ڈاکٹر دانش کے اعلامیہ کے مطابق ریگولر امیدواروں کا رزلٹ اُنکے متعلقہ کالجوں جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کا رزلٹ متعلقہ ایڈریس پر ارسال کر دیا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  خانیوال کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"