News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Examination Board
»
Wafaq UL Madaris
»
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج (Read 23694 times)
AKBAR
Editorial board
Hero Member
Posts: 4924
My Points +1/-1
Gender:
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج
«
on:
August 14, 2010, 05:58:34 AM »
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
کراچی : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا سلیم اللہ خان نے وفاق المدارس سے ملحق دینی مدارس و جامعات کے سالانہ امتحانات برائے سال 2010ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ امتحانات کیلئے ملک بھر میں 1209 مراکز قائم کئے گئے تھے، جن میں نگران اعلیٰ اور معاون نگرانوں کی تعداد 7181 تھی۔ کتب کے امتحانات میں 4674 جبکہ تحفیظ القرآن کے امتحانات میں 4432 مدارس نے شرکت کی۔ تمام درجات میں 205288 طلباء و طالبات کے داخلے موصول ہوئے، جن میں سے 196658 نے امتحانات میں شرکت کی۔ 156564 نے کامیابی حاصل کی جبکہ 40094 ناکام قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ
Logged
GULAM_QADIR33
Primary Group
Posts: 1
My Points +0/-0
Re: وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج
«
Reply #1 on:
August 17, 2010, 01:34:12 PM »
Assalam o alaikum sir i fond rezalt wafaq ul madaris allmia plz till me your rezalt web my mail add gulam_qadir31@yahoo.com my roll no:9163 rezalt 1431 hejri
Logged
AKBAR
Editorial board
Hero Member
Posts: 4924
My Points +1/-1
Gender:
1431 وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج ھجبری
«
Reply #2 on:
August 17, 2010, 02:16:49 PM »
مولانا السلام علیکم
وفاق کی ویب سائٹ کا ایڈریس لنک درج ذیل ہے آپ اس پر جا اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔
چونکہ آپ کے امتحانات کی مجھے کچھ بھی معلومات نہیں اس لئے میں رزلٹ ای میل کرنے سے قاصر ہوں ۔
والسلام
اور کوئی سوال ہو تو ہم حاضر ہیں۔
پہلے جنس، سال امتحان اور درجہ بتائیں پھر رقم الجلوس یا رقم التسجیل کے حوالے سے تلاش کریں
http://www.wifaqulmadaris.org/SearchResult.aspx
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Examination Board
»
Wafaq UL Madaris
»
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج