PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => PAKISTAN NURSING COUNCIL => Topic started by: sb on February 08, 2020, 12:41:43 PM

Title: پنجاب کے چھ نرسنگ سکول اپ گریڈ, کالج کا درجہ
Post by: sb on February 08, 2020, 12:41:43 PM

پنجاب کے چھ نرسنگ سکول اپ گریڈ, کالج کا درجہ
لتان :پنجاب میں ڈیرہ غازیخان سمیت چھ نرسنگ سکولوں کو فوری طور پراپ گریڈ کرکے کالج کا درجہ دے دیا گیاجن سکولوں کو کالج کودرجہ دیا گیا ہے ان میں ڈی جی خان میڈیکل کالج کا سکول آف نرسنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ غازیخان،نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا سکول آف نرسنگ مظفرگڑھ،شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا سکول آف نرسنگ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ،خواجہ صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا سکول آف نرسنگ علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیال کوٹ ،سروسز انسٹی ٹیوت آف میدیکل سروسز لاہورکا سکول آف نرسنگ سروسز ہسپتال لاہور اور چلڈرن ہسپتال لاہور کا سکول آف نرسنگ چلڈرن ہسپتال لاہور شامل ہیں
 اپ گرید کیے گئے کالجوں کا الحاق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے کیا گیا ہے جبکہ انتظامی اور مالیاتی امور کا اختیا پرنسپلز کو دے دیا گیا اور متعلقہ پرنسپل کالج نئے کورسزمتعارف کرا سکیں گے جس سے معیار میں اضافہ ہوگا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ ملتان لاہور ایڈیشن مورخہ 08 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی