PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 22, 2020, 01:02:12 PM

Title: لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Post by: sb on September 22, 2020, 01:02:12 PM

لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور: لاہور کالج براے خواتین یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 28 ستمبر تک توسیع کر دی گئی جبکہ بی ایس میں داخلہ فارم 7 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکیں گے ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر ہو گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی