PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 14, 2020, 02:06:57 PM

Title: پیف:ساڑھے 23 ہزار طلبا کے ب فارم کی جانچ پڑتال مکمل
Post by: sb on October 14, 2020, 02:06:57 PM

پیف:ساڑھے 23 ہزار طلبا کے ب فارم کی جانچ پڑتال مکمل

لاہور : ترجمان نے بتایا کچھ سکولوں کی طرف سے ابھی تک 1لاکھ 30ہزار طلبا کے ‘ب فارم’ موصول نہیں ہوئے۔ اس حوالے سے متعلقہ سکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کر دی گئی ہے جلد از جلد ‘ب فارم’ فراہم کریں ۔ ترجمان نے مزید بتایا آج سے طلبا کی سکولوں میں موجودگی کی تصدیق شروع کی جا رہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی