Peshawar Board Inter Result 2010
پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے رزلٹ کا اعلان منگل 20 جولائی کو کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں نتائج کی تیاری حتمی مراحل میں ہے ۔
بہترین پوزیشن لینے طلبا وطالبات کے خصوصی تقریب 19 جولائی بروز پیر منعقد ہوگی۔ یاد رہے کہ یہ امتحانات مئی 2010 کے دوسرے ہفتے میں اختتام پذیر ہوگئے تھے ۔
شکریہ مشرق