PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 14, 2020, 07:21:31 PM

Title: بی اے ،بی ایس سی پارٹ 2 آن لائن امتحانی نتائج کا اعلان،طلباکا عدم اعتماد
Post by: sb on November 14, 2020, 07:21:31 PM

بی اے ،بی ایس سی پارٹ 2 آن لائن امتحانی نتائج کا اعلان،طلباکا عدم اعتماد
 لاہور:دوسری طرف آن لائن امتحانات پر طلبہ و طالبات نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ۔سہولیات کی کمی کی وجہ سے پچاس فیصد کے قریب طلبہ و طالبات نے امتحانات میں شرکت نہ کی تھی ۔ کنٹرولر امتحانات محمد رؤف کا کہنا ہے جو طلبا آن لائن امتحانات سے مطمئن نہیں وہ روایتی امتحان میں بغیر فیس شرکت کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی