Author Topic: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں 3 افسروں کواضافی چارج،2 کی تعیناتی  (Read 327 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں 3 افسروں کواضافی چارج،2 کی تعیناتی
 لاہور: ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ سروسز کو ڈی ایم ڈی فنانس ،زبیدہ الحسن کو ڈائریکٹر ایچ آر کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔عروج سلمان کو ڈائریکٹر کمیونیکیشن کا چارج دیا گیا ۔میجر ریٹائرڈ عبد الرزاق کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ووچر پروگرام ،زیبدہ مسلم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف اے ایس تعینات کردیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"