Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 5جون تک توسیع  (Read 473 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 5جون تک توسیع
گوجرانوالہ :ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس پروفیسر ڈاکٹر محمد انیس شیخ کے مطابق سمسٹر بہار 2020 میں بی ایس’ بی بی اے ’ بی ایڈ’ اے ڈی’ بی اے ’ ایم اے ’ ایم ایس سی’ ایم ایڈ’ پوسٹ گریجوایٹس ڈپلومہ میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں پانچ جون 2020 تک توسیع کردی گئی ہے

 جبکہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر جو طلبا وطالبات ساری فیس اکٹھی نہیں جمع کروا سکتے ان کی آسانی کیلئے سمسٹر بہار2020 کی فیس دو مساوی اقساط میں جمع کروانے کی سہولت دی جارہی ہے ، پہلی قسط 5 جون اور دوسری قسط17 جون کو جمع کرائی جاسکتی ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ   25اپریل2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"