PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on April 14, 2020, 12:58:08 PM

Title: بغیر امتحان کسی کو پاس نہیں کیاجائیگا،چیئرپرسن تعلیمی بورڈ
Post by: sb on April 14, 2020, 12:58:08 PM

بغیر امتحان کسی کو پاس نہیں کیاجائیگا،چیئرپرسن تعلیمی بورڈ
ملتان: چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ملتان ڈاکٹر شمیم اختر نے کہا ہے کہ بغیر امتحان نہ تو کسی امیدوار کو پاس کیاجائے گا اور نہ ہی اگلی کلاس میں پرموٹ کیاجائے گا۔امتحانات کا انعقاد اور نتائج کا فیصلہ حکومتی پالیسی اور کنٹرولنگ اتھارٹی کے فیصلے کے تحت کیاجاتا ہے ۔ اس بارے میں امیدوار ڈس انفارمیشن پر دھیان نہ دیں اور گھر بیٹھ کر امتحانات کی تیاری کریں ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  14اپریل 2020ء کو شائع ہوئی