Salt Lake at the foot of the famous Koh skysr anonymous?A: auchaly lake.
Q: How Pakistan's largest natural lake in the province is located knchr?
A: Sindh.
Q: btkun famous lake named for the victim?
A: good heart Pishin Balochistan lake.
Q: How Quetta city, the lake water is provided?
A: You know the lake.
Q: Where is located on Lake Siranda?
A: Karachi, Sindh Province
Q: Color of the current named Kahar lake?
A: kynthr Lake The lake is located just above the motorway.
Q: What District in Punjab Namal Lake is located?
B.: Namal Lake is located in Mianwali district.
Q: Tell me the name of the province's rivers?
C
(1) Kabul River: The river flows from the mountains of Afghanistan and held in place by the river gets certified indicates.
(2) Swat River: The river flows from the mountains of Kohistan, Swat, Peshawar and Kabul River near the falls.
(3) River Chitral: The Hindu kush mountains of Koh dryabhy comes out and gets into Kabul River near Peshawar.
(4) Panjgur River: The Nile River is a supporter of Obama.
(5) River freight: Thirteen of the River Kabul River from the hills and get nkltahy.
(6) River Worm: The Atlas is white and comes out and falls into the Indus River.
(7) Gomal River: It flows from the mountains of Afghanistan and the Indus is joined.
(
River Zhob, Balochistan, where it comes out and meets the Indus River.
سکیسر کوہ نمک کے دامن میں واقع مشہور جھیل کا نام بتائیے؟
ج: اوچھالی جھیل۔
س: پاکستان کی سب سے بڑی قدرتی جھیل کنچھر کس صوبے میں واقع ہے؟
ج: صوبہ سندھ۔
س: بطخوں کے شکار کے لیے مشہور جھیل کا نام بتائیے؟
ج: خوش دل جھیل پشین صوبہ بلوچستان۔
س: کوئٹہ شہر کو کس جھیل سے پانی فراہم کیا جاتا ہے؟
ج: حنا جھیل۔
س: سراند جھیل کس مقام پر واقع ہے؟
ج: کراچی صوبہ سندھ
س: کلر کہار جھیل کا موجودہ نام بتائیے؟
ج: کینتھر جھیل یہ جھیل موٹر وے کے عین اوپر واقع ہے۔
س: نمل جھیل پنجاب کے کس ضلع میں واقع ہے؟
ج: نمل جھیل ضلع میانوالی میں واقع ہے۔
س: صوبہ سرحد کے دریائوں کے نام بتائیے؟
ج:
(1)دریائے کابل: یہ دریا افغانستان کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور اٹک کے مقام پر دریائے سند ھ میں آ کر مل جاتا ہے۔
(2)دریائے سوات: یہ دریا کوہستان سوات کی پہاڑیوں سے نکلتا ہے اور پشاور کے قریب دریائے کابل میں گر جاتا ہے۔
(3)دریائے چترال : یہ دریابھی کوہ ہندو کش کی پہاڑیوں سے نکلتا ہے اور پشاور کے قریب دریائے کابل میں ملتا ہے۔
(4)دریائے پنجگورا: یہ دریائے سوات کا معاون دریا ہے۔
(5) دریائے باڑا: یہ دریا تیرہ کی پہاڑیوں سے نکلتاہے اور دریائے کابل سے مل جاتا ہے۔
(6) دریائے کرم : یہ کوہ سفید سے نکلتا ہے اور دریائے سندھ میں آ کر گرتا ہے۔
(7) دریائے گومل: یہ افغانستان کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور دریائے سندھ میں شامل ہو جاتا ہے۔
( دریائے ژوب: یہ بلوچستان کے علاقہ سے نکلتا ہے اور دریائے سندھ سے ملتا ہے۔