Author Topic: سی ایس ایس امتحان، عمر کی حد میں نرمی کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال  (Read 360 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سی ایس ایس امتحان، عمر کی حد میں نرمی کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا کہ عمر کی حد میں نرمی کیلئے کابینہ کی منظوری درکار ہوتی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر آمنہ مسعود کے پیغام جس میں سی ایس ایس میں حصہ لینے کیلئے عمر کی حد میں نرمی کی درخواست کی گئی کے ردعمل میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ عمر کی حد میں نرمی کیلئے کابینہ کی منظوری لازمی ہے اور سمری وزیراعظم کو بھیجی جا چکی ہے۔
 
حوالہ: حوالہ: دنیا نیوز اسلام آباد مورخہ 05 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"