PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Topic started by: sb on December 13, 2019, 12:41:40 PM

Title: ذہین و باصلاحیت بچوں کو انعامات دینے کی تقریب
Post by: sb on December 13, 2019, 12:41:40 PM
ذہین و باصلاحیت بچوں کو انعامات دینے کی تقریب
ملتان : گورنمنٹ پرائمری سیکنڈری سکول نشتر میڈیکل یونيورسٹی میں ڈاکٹر مدنی ہیلتھ ایجوکيشن فائنڈیشن(مہک )کے تحت ذہین و باصلاحيت بچوں کو انعامات دینے کی ایک تقریب ہوئی
 جسکی صدارت سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد عقيل نے کی مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد اکمل مدنی تھے،اس موقع پر بچوں نے مختلف صلاحيتوں کا مظاہرہ کیا۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی