Author Topic: جامعہ کراچی میں ایم فل، پی ایچ ڈی، ایم ایس (سرجری ٹیسٹ  (Read 560 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی میں ایم فل، پی ایچ ڈی، ایم ایس (سرجری ٹیسٹ
جامعہ کراچی میں ایم فل، پی ایچ ڈی، ایم ایس (سرجری)اور ایم ڈی (میڈیسن)میں داخلوں کے لئے ٹیسٹ 14جولائی کو صبح 10بجے ہوگا،
کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیدواروں کو مقررہ وقت سے نصف گھنٹے قبل ٹیسٹ کے مقام پر پہنچنا لازمی ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 14 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"