Author Topic: بی کام پرائیویٹ کے ایڈمٹ کارڈ کا اجراء  (Read 3323 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بی کام پرائیویٹ کے ایڈمٹ کارڈ کا اجراء
   
 جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات کے ایڈمٹ کارڈ امیدواروں کے رہائش گاہوں پر پوسٹ کردیئے گئے ہیں، جن امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ وصول نہ ہوسکے ہوں وہ ڈپلی کیٹ ایڈمٹ کارڈ 23 سے 24 جنوری جامعہ کراچی، سلور جوبی گیٹ کے بوتھ سے حاصل کرسکتے ہیں۔