Author Topic: علامہ اقبال اوین یونیورسٹی کےآئوٹ ہونیوالےپرچوں کی متبادل تاریخوں کااعلان  (Read 496 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوین یونیورسٹی کےآئوٹ ہونیوالےپرچوں کی متبادل تاریخوں کااعلان
لاہور: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آوٹ ہونے والے پرچوں کی متبادل تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ۔انگریزی کے دو پرچے مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوئے تھے انگریزی پارٹ ون کا پرچہ اب 20 دسمبر کو ہوگاپارٹ ٹو کا پرچہ 28 دسمبر کو ہوگا بی اے انگریزی کے دونوں پرچے گذشتہ مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوئے تھے ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 06 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"