اساتذہ اور طلبا کیلئے امریکن یونیورسٹیز کے سکالر شپس کا اعلان
ایچ ای سی نے پی ایچ ڈی پروگرام نے اساتذہ اور طلباء کے لئے امریکن یونیورسٹیز کے سکالر شپس کا اعلان کردیا
ملتان: تفصیل کے مطابق پی ایچ ڈی پروگرام کے لیے اساتذہ اور طلباء کو امریکن یونیورسٹیز کی سکالر شپ دی جائے گی، سرکاری ریگولر اساتذہ کے لئے عمر کی حد 40 سال جبکہ دیگر کے لیے 35 سال کی شرط ہے ، درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 جنوری ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی