PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PEC => Topic started by: AKBAR on February 03, 2022, 02:18:30 PM

Title: نجی سکولوں کو رجسٹریشن کیلئے مہلت
Post by: AKBAR on February 03, 2022, 02:18:30 PM

نجی سکولوں کو رجسٹریشن کیلئے مہلت
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نجی سکولوں کو رجسٹریشن کے لیے 15فروری تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔
سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اختر نے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن تک رجسٹریشن نہ کروانے والے سکولوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی،
ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے پاس رجسٹرڈ سکولوں کی تعداد 4200 ہے ،تمام سکول آن لائن رجسٹریشن کے نظام کے ذریعے رجسٹرڈ کیے جارہے ہیں