PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: AKBAR on January 02, 2022, 10:46:08 PM

Title: نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا، میٹرک امتحانات مئی میں ہونگے
Post by: AKBAR on January 02, 2022, 10:46:08 PM

نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا، میٹرک امتحانات مئی میں ہونگے
محکمہ سکولز نےرواں سال 2022 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا ۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا۔
جماعت اوّل سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے جبکہ میٹرک کےسالانہ امتحانات10 مئی سےشروع ہوں گے اور ایف اے،ایف ایس سی کے امتحانات18 جون سےشروع ہوں گے۔