PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => Topic started by: AKBAR on January 27, 2022, 01:16:52 PM

Title: زرعی یونیورسٹی پشاور کی اکیڈیمک کونسل کے لئے ممبران کا انتخاب
Post by: AKBAR on January 27, 2022, 01:16:52 PM

زرعی یونیورسٹی پشاور کی اکیڈیمک کونسل کے لئے ممبران کا انتخاب
زرعی یونیورسٹی پشاور فیکلٹی آف کراپ پروٹیکشن سائنسزکے زیراہتمام اکیڈیمک کونسل کے ہونے والے انتخابات میںتین شعبہ جات کے لئے 6ممبران کا انتخاب کرلیا گیاہے۔انتخابات میں مختلف شعبہ جات سے وابستہ پروفیسرزاوردیگرسٹاف ممبران نے ووٹ کاسٹ کئے ۔انتخابی نتائج کے مطابق اکیڈیمک کونسل میں ایسوسی ایٹ پروفیسرکے لئے ڈاکٹراحمدخان اورڈاکٹرمدثراقبال،اسسٹنٹ پروفیسرکے ممبران ڈاکٹرعباد اللہ جان،ڈاکٹراسرارالدین اورلیکچررکے لئے ڈاکٹرعالمگیرخان اورڈاکٹرطارق حسین کو کونسل کا ممبرمنتخب کرلیا گیاہے۔