آئی ایس او ڈویژنل اجلاسِ عمومی
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے دوسرے اجلاسِ عمومی کا انعقاد اورنگی ٹاؤن میں کیا گیا۔
اجلاس میں ڈویژنل کابینہ و یونٹ کی گذشتہ سہ ماہی کارکردگی کے ساتھ ساتھ اگلی سہ ماہی پلاننگ و پالیسی پہ گفتگو کی گئی،
اراکینِ اجلاس عمومی نے کثرت رائے سے کمیل زیدی کو ڈویژنل محبین انچارج منتخب کیا۔