Author Topic: ایم ڈی گرامر اسکول میں یوم حسین علیہ السلام  (Read 1456 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
ایم ڈی گرامر اسکول میں یوم حسین علیہ السلام
   
کراچی (پ ر) ایم ڈی گرامر اسکول سیکٹر 5-D نیوکراچی میں جمعہ 23 جنوری کو صبح 9 بجے یوم حسین علیہ السلام  منایا جارہا ہے، جس میں سید عجائب الحسن نقوی اور دیگر اساتذہ خطاب کریں گے۔


شکریہ جنگ