Author Topic: سکولوں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید کی جائے  (Read 352 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید کی جائے
ایبٹ آباد:اگر کسی سکول سے کوئی کیس نکلتا ہے تو اسے سمارٹ لاک ڈاؤن سے چند دنوں کے لئے بند کیا جا سکتا ہے ۔ ممتاز ماہر تعلیم عرفان طالب نے وزرائے تعلیم سے پرزور اپیل کی ہے کہ سکولوں کی بندش سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کی جائے اور کسی کو بھی بچوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہ دی جائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"