Author Topic: جامعہ کراچی سرٹیفکیٹ اورڈپلومہ کورسز میں داخلے  (Read 513 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی سرٹیفکیٹ اورڈپلومہ کورسز میں داخلے
کراچی : جامعہ کراچی کے شعبہ عربی میں سرٹیفکیٹ اورڈپلومہ کورسزمیں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے
دو سیمسٹر پر محیط عربی سرٹیفکیٹ کورس کیلئے انٹرمیڈیٹ کا ہونا ضروری ہے۔ داخلہ فارم شعبہ عربی سے حاصل و جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 09 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"