PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Current Affair => Topic started by: sb on February 19, 2009, 08:26:52 AM

Title: گورنمنٹ ڈگری سائنس و کامرس کالج برائے طالبات میں یوم حسین علیہ السلام کل منایا ج
Post by: sb on February 19, 2009, 08:26:52 AM

گورنمنٹ ڈگری سائنس و کامرس کالج برائے طالبات میں یوم حسین علیہ السلام کل منایا جائے گا
   
گورنمنٹ ڈگری سائنس و کامرس کالج برائے طالبات کراچی کی جانب سے جمعرات 19 فروری کو یوم حسین منایا جائیگا۔ جس میں ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا بطور اعزازی مہمان شرکت کریں گی۔ پروفیسر ڈاکٹر شائستہ زیدی، قاضی نورانی، ذوالفقار جعفری، ڈاکٹر اختر ہاشمی اور دیگر شرکت کرینگے۔
شکریہ جنگ