PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 17, 2020, 12:00:03 PM

Title: من پسند پبلشرز کی کتابوں کا انتخاب
Post by: sb on July 17, 2020, 12:00:03 PM

من پسند پبلشرز کی کتابوں کا انتخاب
 لاہور: محکمہ سکولز کے پروگرام مانیٹرنگ اینڈ امپلی مین ٹیشن یونٹ کے تحت کتابوں کی خریداری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے پنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے کتابوں اور فرنیچر کی خریداری کیلئے ڈیفیڈ نے 3 ارب روپے کی گرانٹ حکومت کو دی ۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 جولائی 2020 کو شائع ہوئی