Author Topic: او آئی سی کانفرنس ،راولپنڈی شہر کےتعلیمی ادارے 18دسمبر کو بند رہینگے  (Read 356 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

او آئی سی کانفرنس ،راولپنڈی شہر کےتعلیمی ادارے 18دسمبر کو بند رہینگے
راولپنڈی شہر کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر کو تعطیل ہو گی۔
اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کانفرنس کی وجہ سے راولپنڈی شہر کے تعلیمی اداروں کی 18 دسمبر ہفتہ کو بند ش کے حوالے سے ڈی سی نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے۔
اس حکمنامہ کا اطلاق کینٹ کے علاقہ میں واقع تعلیمی اداروں پر نہیں ہو گا۔