PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 05, 2019, 05:28:31 PM

Title: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ترقی کیلئے بھرپوراقدامات کرینگے
Post by: sb on August 05, 2019, 05:28:31 PM

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ترقی کیلئے بھرپوراقدامات کرینگے
لاہور : اولڈ کیمکولین ڈاکٹر عظیم الدین زاہد، سابق چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے کہا کہ وہ وزیر صحت پنجاب پروفیسر یاسمین راشد کے ساتھ مل کر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے.وائس چانسلر نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی اکیڈمک ریسرچ اور تاریخی خدمات پر روشنی ڈالی اور انہوں نے کہا کہ چار اضلاع کے سنگم پر مشتمل نیو کیمپس علاقہ کے لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے گا ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن 05 اگست 2019ء کو شائع