Author Topic: پختونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص کا ہنگامی اجلاس.سید عابد شاہ ضلعی صدر کی  (Read 2415 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پختونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص کا ہنگامی اجلاس.سید عابد شاہ ضلعی صدر کی زیرصدارت میں ہوا

 پختونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع میرپورخاص کا ہنگامی اجلاس  ضلعی صدر سید عابد شاہ کے زیرصدارت میں ہوا۔
 جس میں ضلعی وسٹی عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیدعابد شاہ نے کہاکہ ملک ایک نازک دورسے گزررہاہے۔ اس موقع پر ہم سب نے یکجہتی کا مظاہرہ کرناہے۔ اجلاس کے بعد عوامی نیشنل پارٹی ضلع میرپورخاص کے صدرعبدالستارخان‘ سینئرنائب صدر رضا پٹھان اور پختون ایکشن کمیٹی میرپورخاص کے صدر حاجی سیدظاہرحسین شاہ نے کنری شہرمیں نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہیدہونے والے ہارون خان کے گھرپران کے بھائیوں فاروق خان اوررفیق خان سے تعزیت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
 
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"