سب سے بڑی اور اچھی یونیورسٹی ان میں یوای ٹی لاہور ہے ۔
سب سے بہتر شعبہ الیکڑیکل کیمونیکشن ہے ۔ (جیسے بعض لوگ الیکڑونکس بھی کہتے ہیں)
scope
کسی بھی شخص کا مستقبل اس کے اپنے ہاتھوں میں ہوتا ہے ۔ یونیورسٹی کسی بھی فرد کا مستقبل بنتی ہے نہ خراب کرتی ہے ۔یوای ٹی لاہور کے کئی سابقہ طالب علم اس وقت بھی بے روزگار ہیں۔ اور کئی سالانہ کئی ملین روپے کما رہے ہیں۔
کئی طالب علم ڈگری مکمل کرنے کے بعد کسی اور لائن کا انتخاب کرتے ہیں۔ مثلا سی ایس ایس۔ کمپوٹرسوفٹ وئیر لائن ، وغیرہ وغیرہ
ابھی ہمارے پاس ساتھ میرٹ لسٹ موجود نہیں ۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ آپ کو سابقہ میرٹ لیسٹ فراہم کی جاسکے۔
آپ کی آمد اور سوال کا بہت شکریہ