Author Topic: 2011یوای ٹی لاہور میں داخلہ ٹیسٹ  (Read 1989 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
2011یوای ٹی لاہور میں داخلہ ٹیسٹ
« on: September 11, 2011, 06:02:40 PM »

2011یوای ٹی لاہور میں داخلہ ٹیسٹ
پنجاب بھر میں  بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کے لئے آج انٹری ٹیسٹ ہوا۔ اس دفعہ انٹری ٹسیٹ میں پندرہ فیصد طلبا وطالبات نے کم شرکت کی ۔ لاہورمیں تین سنٹر میں تقریبا تیرہ ہزار سے زائد طلبہ طالبات نے شرکت۔ بعض طلبہ کا کہنا تھاکہ اس دفعہ پرچہ منسوخ ہونے والے انٹری ٹیسٹ سے مشکل تھا۔ آج ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کل اعلان 18 ستمبر کو ہوگا۔ جب کہ درست جوابی کاپی آج رات جاری ہوجائے گا۔ یہ درست جوابی کاپی پنجاب اسٹڈی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوگی۔ جس کی مدد طلبہ وطالبات اپنا رزلٹ فوری تیار کرسکتے ہیں۔ اس لنک پر
uet-lahore-entry-test-2011-result