Author Topic: 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: شفقت محمود  (Read 419 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: شفقت محمود
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی افواہیں چل رہی تھیں، 2 جولائی کو بین الصوبائی وزیر کا اجلاس ہوگا، تمام صوبوں کی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا۔
حوالہ:دنیا نیوز لاہور مورخہ 26 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"