Author Topic: بلوچنی :گورنمنٹ ہائی سکول 77رب میں کورونا آگاہی سیمینار  (Read 410 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بلوچنی :گورنمنٹ ہائی سکول 77رب میں کورونا آگاہی سیمینار
بلوچنی: جس میں ہیڈ ماسٹر منیر گل ،ملک طاہر حمید او رنذیر گجر نے کہا کورونا سے ڈرنا نہیں ،بچنا ہے خود اور اپنے عزیز و اقارب کو محفوظ بنانے کیلئے حکومتی ہدایات کے مطابق ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔ مقررین نے کہا معززین علاقہ اساتذہ ،آئمہ کرام اور نمبرداروں کو کردار ادا کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقے میں کورونا کے حوالے سے آگاہی دینی چاہیے ۔ اس موقع پر حاجی نذیر احمد،حافظ محمد رمضان،میاں فقیر حسین، میاں خالد چودھری،ملک فاروق مظہر ،عبدالغفار،وسیم اکرم،رانا اظہر محمود و دیگر موجود تھے ۔
حوالہ:دنیا نیوز لاہور مورخہ 26 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"