PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 15, 2020, 12:40:31 PM

Title: پہلی سے دسویں جماعت کے طلبا کیلئےخوشخبری، امتحانی نصاب50 فیصد کم
Post by: sb on August 15, 2020, 12:40:31 PM

پہلی سے دسویں جماعت کے طلبا کیلئےخوشخبری، امتحانی نصاب50 فیصد کم
لاہور:پہلی سے دسویں جماعت کے طلبا کیلئےخوشخبری، امتحانی نصاب50 فیصد کم
لوئر مال(جنید ریاض، اکمل سومرو) پہلی سے دسویں جماعت تک کا سمارٹ سلیبس تیار کر لیا گیا، اقدام کورونا وائرس کے باعث تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے کیا گیا، سمارٹ سلیبس کو ہائی ، ایلیمنٹری اور پرائمری سیکشن میں تقسیم کیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اگست 2020 کو شائع ہوئی