Author Topic: مانیٹرنگ ٹیمیں امتحانی مراکز پر اچانک چھاپے ماریں گی بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ  (Read 1349 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مانیٹرنگ ٹیمیں امتحانی مراکز پر اچانک چھاپے ماریں گی بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ
کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے کنٹرولر سید عباد اللہ غرشین نے بیان میں کہا ہے
 کہ صوبائی حکومت ‘ مشیر تعلیم ‘ سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن سیکرٹری کالجز اور چیئرمین بورڈ کی خصوصی ہدایات پر امتحانات میں نقل کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کئے جا رہے ہیں اس کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جو امتحانی مراکز کاد ورہ کریں گی اور جس امتحانی مرکز میں نقل پائی گئی امتحانی عملے کو موقع پر فارغ کر دیا جائیگا
اور اس کی رپورٹ محکمے کوبھی بھجوائی جائیگی اور آئندہ امتحانات کیلئے بھی نا اہل قرار دیا جائیگا انہوں نے کہا کہ سپر وائزری اسٹاف اپنے فرائض منصبی ایمانداری سے انجام دیں اور کوئی کوتاہی نہ کریں جس سے انہیں بعد میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ 03 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Herentin

  • Newbie
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male