PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: گل on February 08, 2009, 05:40:16 PM

Title: سرحد:اساتذہ کی کارکردگی کی رپورٹ موصول نہ ہونے پر ترقیاں تعطل کا شکار
Post by: گل on February 08, 2009, 05:40:16 PM


سرحد:اساتذہ کی کارکردگی کی رپورٹ موصول نہ ہونے پر ترقیاں تعطل کا شکار
   
پشاور. . .. . . .سرحد میں ایک ہزار سے زائد اساتذہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ بروقت موصول نہ ہونے پر ان کی ترقیاں تعطل کا شکار ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سرحد امیر حیدر ہوتی نے ون سٹیپ پروموشن کے تحت سرحد کے1400 اساتذہ کی ترقی کے احکامات جاری کیے تھے تاہم ان اساتذہ کی برقت سالانہ کارکردگی متعلقہ ای ڈی اوز کی طرف سے محکمہ تعلیم کو موصول نہیں ہوئیں، جس پر ان اساتذہ کی ترقی تعطل کا شکار ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے متعلقہ ای ڈی اوز سے اس سلسلہ میں کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔


شکریہ جنگ