Author Topic: ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز  (Read 603 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز
« on: August 26, 2019, 11:34:22 AM »

ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز
نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا ۔تقریبات میں اردو، پنجابی، انگلش مباحثہ کے دوران طلبہ تقاریر کریں گے
ملتان (وقائع نگار خصوصی)نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا ۔تقریبات میں اردو، پنجابی، انگلش مباحثہ کے دوران طلبہ تقاریر کریں گے ۔ ہفتہ طلبہ کی اختتامی تقریب 29اگست کو ہو گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 26 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"