Author Topic: جامعہ زکریا آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کیخلاف طلبا کا احتجاج  (Read 426 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Zakaria University Students protest against non-acceptance of demand for online exams
جامعہ زکریا آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کیخلاف طلبا کا احتجاج
ملتان: جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کے طلبا ءنے آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کے خلاف آج جامعہ زکریاکے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
صدر آل سٹوڈنٹس متحدہ موومنٹ بابر علی خان کے مطابق جامعہ زکریا کی انتظامیہ نے بی اے،بی ایس سی اور بی کام کے امتحانات آن لائن لینے کی یقین دہانی کرائی تھی
مگر اس کے باوجود طلباء کے اس مسلہ کو حل نہیں کیا گیا۔