پنجاب یونیورسٹی: 5 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
پنجاب یونیورسٹی نے فیض احمد رضا ولد عبد الرزاق ،مہوش اکرم دختر محمد اکرم .....
لاہور : احمد جاوید ولد امجد جاوید،سدرہ جاوید دختر عارف جاوید راورسیدہ فاقیحہ نقوی دختر سید امداد حسین کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی