Author Topic: گورنمنٹ ہائی سکول بڈیانہ کے طالبعلم لبیب سعید بٹ کے میٹرک کے امتحان میں 1001 نمب  (Read 374 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ہائی سکول بڈیانہ کے طالبعلم لبیب سعید بٹ کے میٹرک کے امتحان میں 1001 نمبر
گوجرانوالہ: گورنمنٹ ہائی سکول بڈیانہ کے ہونہار طالبعلم لبیب سعید بٹ نے میٹرک کے امتحان میں 1001 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ لبیب سعید بٹ کا کہنا تھا کہ کامیابی میں والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی تربیت اور اس کی اپنی محنت شامل ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا گوجرانوالہ 25 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"