Author Topic: پشاور بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو کرے گا  (Read 3264 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پشاور: 10 جون: میٹرک کے سالانہ امتحانات 2011 کے نتائج کا اعلان 15 جون کو کیا جائے گا۔ اس حوالے سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے کنٹرولر آف امتحانات کی طرف سے جاری شدہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 جون کو صبح ساڑھے سات بجے کیا جائے گا۔ نویں جماعت اور دسویں جماعت کی گزٹ کاپیوں کی قیمت الگ الگ 1200 اور مجموعی طور پر 24000 روپے رکھی گئی ہے۔ گزٹ کاپیاں بورڈ کے مقرر کردہ کیمپ آفس گورنمنٹ ماڈل سکول نمبر 2 پشاور سٹی ہائر سیکنڈری سکول نمبر 2 پشاور کینٹ ہائی سکول نمبر 1 چارسدہ ہائر سیکنڈری سکول شبقدر فورٹ ماڈل سکول چترال میں بھی دستیاب ہوں گے۔
شکریہ آج پشاور