Author Topic: پاكستان میں صنعتی ترقی كے پسماندہ ہونے كی وجوہات  (Read 957 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
پاكستان میں صنعتی ترقی كے پسماندہ ہونے كی وجوہات

1۔ مختلف حكومتوں كی متضاد صنعتی پالیسیوں كا ہونا۔

2۔ سرمائے كا كم ہونا اور منڈیوں كا وسیع نہ ہونا

3۔ مزدوروں كی پیداواری صلاحیت كم ہونا۔

4۔ ذرائع نقل و حمل كا نہ ہونا

5۔ توانائی كے ذرائع كا مہنگا ہونا

6۔ تكنیكی صلاحیت كی كمی

7۔ تعلیم كے معیار كا كم ہونا۔

8۔ سیاسی ہم آہنگی كی كمی اور سیاسی انتشار

9۔ بہت سے علاقوں میں بجلی كا نہ پہنچنا اور لوڈ شیڈنگ كا عام ہونا۔

10۔ ملك پر بیرونی ممالك كی طرف سے معاشی پابندیوں كا ہونا اور دنیا كی منڈیوں میں سرد بازاری ہونا۔