PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Topic started by: sb on December 13, 2019, 12:44:26 PM

Title: پنجاب کالج کلورکوٹ میں سالانہ سپورٹس گالہ
Post by: sb on December 13, 2019, 12:44:26 PM
پنجاب کالج کلورکوٹ میں سالانہ سپورٹس گالہ

لاہور:پنجاب کالج کلورکوٹ میں چا روزہ سالانہ سپورٹس گالہ شروع ہو گیا، سپورٹس گالہ کا افتتاح ڈائریکٹر محمد یوسف خان خٹک نے پرنسپل ملک محمد عبد اﷲ جسرا کے ہمراہ کیا ،
ڈھول کی تھاپ پر طلباء نے بھنگڑے ڈالے اور فضاء میں غبارے چھوڑے گئے ، محمد یوسف خان نے کہا کہ طلباء طالبات گیمز میں ڈسپلن کو اولیت دیں اور بھرپور طریقے سے تمام کھیلوں میں حصہ لیں ۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی