Author Topic: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز جامشورو میں بارہواں اجلاس منعقد  (Read 2161 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز جامشورو میں بارہواں اجلاس منعقد
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد احمد شیخ کی زیر صدارت فنانس پلاننگ کمیٹی کا 12 واں اجلاس منعقدہوا جس میں اکیڈمک فنڈز کے لیے 45 لاکھ روپے منظور کیے گئے جو ڈین‘ پروفیسرز اور چیئرمینز اپنے اپنے شعبوں میں تعلیمی معیار‘ سیمینار‘ لیپ ٹاپ اور ملٹی میڈیا پر خرچ کریں گے۔اس موقع پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل غلام مجتبیٰ کیانی‘ رجسٹرار سید غلام قادر شاہ و دیگر بھی موجود تھے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"