Author Topic: ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ شدہ پروویژنل اسنادداخلے کیلئے قابل قبول:ترجمان اوپن یونیورس  (Read 522 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ شدہ پروویژنل اسنادداخلے کیلئے قابل قبول:ترجمان اوپن یونیورسٹی
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پروگرام میں داخلے کیلئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ شدہ پروویژنل اسناد قابل قبول ہونگی

طلباء و طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب اپنے پروویژنل سرٹیفکیٹ کا پرنٹ لے کر سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 5جون تک اپلائی کرسکتے ہیں۔
حوالہ: سٹی 42 نیوز لاہور مورخہ 02 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"