Author Topic: ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد دسویں ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا  (Read 2263 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1


ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد دسویں ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا   

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق پی ٹی سی/سی ٹی/سی ٹی ایگروکے سالانہ امتحانات 2007-2008ء اوردسویں جماعت سائنس اور جنرل گروپ سپلیمنٹری کے نتائج کا اعلان 10 جنوری کو کیا جائے گا۔



شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں