Author Topic: سپیشل امتحانات کی ممکنہ ڈیٹ شیٹ  (Read 294 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
سپیشل امتحانات کی ممکنہ ڈیٹ شیٹ
« on: September 27, 2020, 01:12:58 PM »

سپیشل امتحانات کی ممکنہ ڈیٹ شیٹ
فیصل آباد: پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے انٹرمیڈیٹ سپیشل امتحانات کی ممکنہ ڈیٹ شیٹ جاری کردی امتحانات 10 اکتوبر سے شروع ہو کر 24 اکتوبر تک جاری رہینگے

پہلا پیپر کمپیوٹر اور تاریخ کا ہوگا، دوسرا پیپر 12 اکتوبر کو مارننگ اور ایوننگ میں انگلش لازمی کا ہوگا، اتوار کے علاوہ کوئی چھٹی نہیں ہوگی، صرف سیکنڈ ایئر کے مضامین کا امتحان لیا جائیگا، مارننگ کا پیپر صبح ساڑھے آٹھ اور سیکنڈ ٹائم کا پیپر ڈیڑھ بجے شروع ہوا کریگا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"