Author Topic: جامعہ کراچی: سینیٹ کے الیکشن ملتوی  (Read 2506 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


جامعہ کراچی: سینیٹ کے الیکشن ملتوی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر محمد رئیس علوی کے مطابق جامعہ کراچی کی ”سینیٹ“ کے الیکشن ہفتہ 17 مئی 2008 کو منعقد ہونے والے تھے۔ کالجز کے اساتذہ کی انٹر کے سالانہ امتحانات میں مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ الیکشن کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
شکریہ روزنامہ جنگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔